Live Updates

عمران خان نے آف شورکمپنیوں سے متعلق کیس میں سپریم کورٹ میں بیان حلفی جمع کرادیا

1971 سے 1982 تک کمائی گئی رقم کرکٹ کھیل کے حاصل کی ،کمائی گئی دولت پر تمام ٹیکس ادا کیے، غیرملکی کرکٹ سے کمائی رقم سی1983 میں ایک بیڈروم پرمشتمل فلیٹ خریدا،نیازی سروسز لمیٹڈ کا صرف ایک فلیٹ ہے جب برطانوی فلیٹ بیچا تومیں وہاں کا رہائشی نہیں تھا‘جمائمہ سے طلاق کے بعد میں نے بیوی سے اثاثے لینے سے انکارکیا،جمائمہ نے بنی گالا جائیداد اپنے اور بچوں کیلئے خریدی تھی،چیئرمین تحریک انصاف

منگل 23 مئی 2017 16:19

عمران خان نے آف شورکمپنیوں سے متعلق کیس میں سپریم کورٹ میں بیان حلفی ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 23 مئی2017ء) عمران خان نے آف شورکمپنیوں سے متعلق کیس میں سپریم کورٹ میں بیان حلفی جمع کرادیا جس میں کہا گیا ہے کہ 1971 سے 1982 تک کمائی گئی رقم کرکٹ کھیل کے حاصل کی کمائی گئی دولت پر تمام ٹیکس ادا کیے غیرملکی کرکٹ سے کمائی رقم سی1983 میں ایک بیڈروم پرمشتمل فلیٹ خریدانیازی سروسز لمیٹڈ کا صرف ایک فلیٹ ہے جب برطانوی فلیٹ بیچا تومیں وہاں کا رہائشی نہیں تھا‘جمائمہ سے طلاق کے بعد میں نے بیوی سے اثاثے لینے سے انکارکیاجمائمہ نے بنی گالا جائیداد اپنے اور بچوں کیلیے خریدی تھی۔

منگل کو عمران خان نے آف شورکمپنیوں سے متعلق کیس میں سپریم کورٹ میں بیان حلفی جمع کرادیا۔

(جاری ہے)

بیان میں کہا گیا ہے کہ 1971 سے 1982 تک کمائی گئی رقم کرکٹ کھیل کے حاصل کی کمائی گئی دولت پر تمام ٹیکس ادا کیے غیرملکی کرکٹ سے کمائی رقم سی1983 میں ایک بیڈروم پرمشتمل فلیٹ خریدانیازی سروسز لمیٹڈ کا صرف ایک فلیٹ ہے جب برطانوی فلیٹ بیچا تومیں وہاں کا رہائشی نہیں تھا، اسی لیے ٹیکس ادا نہیں کیا1995 میں جمائمہ سے شادی کی طلاق کے وقت برطانوی قانون کے مطابق مشترکہ اثاثے برابرتقسیم ہوتے ہیں شرعی قانون کے تحت سابقہ شوہرسابقہ بیوی کے اثاثوں کا حق نہیں رکھتاجمائمہ سے طلاق کے بعد میں نے بیوی سے اثاثے لینے سے انکارکیاجمائمہ نے بنی گالا جائیداد اپنے اور بچوں کیلیے خریدی تھی۔

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات