پاک فوج نےنوشہرہ میں پاکستانی پوسٹ اڑانےکابھارتی دعویٰ مستردکردیا

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ منگل 23 مئی 2017 16:09

پاک فوج نےنوشہرہ میں پاکستانی پوسٹ اڑانےکابھارتی دعویٰ مستردکردیا
راولپنڈی(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔آئی پی اے۔23مئی2017ء) : پاک فوج نے نوشہرہ سیکٹرمیں پاکستانی پوسٹ اڑانے کابھارتی دعویٰ مستردکردیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق ایل اوسی پرپاکستانی چیک پوسٹ اڑانے کابھارتی دعویٰ بے بنیادہے۔

(جاری ہے)

ترجمان پاک فوج میجرآصف غفورنے نوشہرہ میں پاکستانی پوسٹ اڑانے کابھارتی دعویٰ مستردکردیاہے۔

متعلقہ عنوان :