کراچی جانیوالی پروازپی کے353میں تکنیکی خرابی،ملتان ایئرپورٹ پرہنگامی لینڈنگ

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ منگل 23 مئی 2017 16:05

کراچی جانیوالی پروازپی کے353میں تکنیکی خرابی،ملتان ایئرپورٹ پرہنگامی ..
ملتان(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔آئی پی اے۔23مئی2017ء) : قومی ایئرلائن کی پروازپی کے 353تکنیکی خرابی کے باعث ہنگامی لینڈنگ کروادی گئی،طیارہ پشاورسے کراچی جارہاتھا۔

(جاری ہے)

میڈیارپورٹس کے مطابق قومی ایئرلائن کی پروازپی کے 353کے کیبن میں دوران پروازدھواں بھرگیا۔جس کے باعث پروازکوہنگامی طورپرملتان ایئرپورٹ پراتارلیاگیا۔جبکہ مسافروں کوجہازسے اتارکرلاؤنج میں بھیج دیاگیا۔جہازمیں تکنیکی خرابی کودورکرنے کے بعدپروازکوروانہ کردیاجائیگا۔

متعلقہ عنوان :