چوہدری نثار سے اے پی این ایس ، پی بی اے اور سی پی این ای کے مشترکہ وفدکی ملاقات

ڈان لیکس کمیٹی رپورٹ، نیشنل سیکیورٹی کے حوالے سے میڈیا کوڈ آف کنڈکٹ ، حکومت میڈیا تعلقات پر تبادلہ خیال

منگل 23 مئی 2017 14:55

چوہدری نثار  سے اے پی این ایس ، پی بی اے اور سی پی این ای کے مشترکہ وفدکی ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 23 مئی2017ء) وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان سے اے پی این ایس ، پی بی اے اور سی پی این ای کے مشترکہ وفدنے ملاقات کی ، ڈان لیکس کمیٹی رپورٹ، نیشنل سیکیورٹی کے حوالے سے میڈیا کوڈ آف کنڈکٹ ، حکومت میڈیا تعلقات پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔

(جاری ہے)

منگل کو وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان سے اے پی این ایس ، پی بی اے اور سی پی این ای کے مشترکہ وفدنے ملاقات کی جس میں وزیر مملکت برائے اطلاعات مریم اورنگ زیب بھی موجود تھیں ۔ ملاقات میں موجود ڈان لیکس کمیٹی رپورٹ، نیشنل سیکیورٹی کے حوالے سے میڈیا کوڈ آف کنڈکٹ ، حکومت میڈیا تعلقات اور اہم قومی اہمیت کے معاملات پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔

متعلقہ عنوان :