طالبان کا افغان فوجی اڈے پر حملہ ، 11 اہلکار ہلاک

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین منگل 23 مئی 2017 14:11

طالبان کا افغان فوجی اڈے پر حملہ ، 11 اہلکار ہلاک
کابل (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 23 مئی 2017ء) : کابل کے صوبہ قندھار میں طالبان نے افغان فوجیوں کے اڈے پرحملہ کیا۔ افغان میڈیا کے مطابق طالبان کے حملے میں 11فوجی اہلکاروں کے ہلاک ہونے کی اطلاعات ہیں۔

(جاری ہے)

فوجی اڈے پر حملے کے بعد جائے وقوعہ پر مزید اہلکاروں کو طلب کر کے علاقہ کو گھیرے میں لے لیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :