گوہاٹی کے قریب بھارتی ائیر فورس کا طیارہ لا پتہ

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین منگل 23 مئی 2017 14:05

گوہاٹی کے قریب بھارتی ائیر فورس کا طیارہ لا پتہ
نئی دہلی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 23 مئی 2017ء) : بھارتی ائیر فورس کا طیارہ لا پتہ ہو گیا ۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی ائیر فورس کا طیارہ گوہاٹی کے قریب لا پتہ ہوا۔ طیارے میں دو پائلٹ سوار ہیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق طیارے کی تلاش کا آغاز کر دیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :