Live Updates

عمران خان کی مانچسٹر میں دہشت گردی کی کارروائی کی شدید مذمت ،ْقیمتی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار

منگل 23 مئی 2017 13:58

عمران خان کی مانچسٹر میں دہشت گردی کی کارروائی کی شدید مذمت ،ْقیمتی ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 مئی2017ء) پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے مانچسٹر میں دہشت گردی کی کارروائی کی شدید مذمت کرتے ہوئے قیمتی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے ۔

(جاری ہے)

منگل کو جاری کئے گئے اپنے بیان میں انہوں نے غمزدہ خاندانوں سے ہمدردی کا اظہار کیا اور زخمیوں کی جلد صحتیابی کی دعا کی ہے۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :