دہشتگردی کے خلاف جنگ کو منطقی انجام تک پہنچنانے کے لیے میڈیا کردار ادا کرے، مریم اورنگزیب
منگل 23 مئی 2017 13:33
(جاری ہے)
قومی تشخص کو بحال کرنے کے لیے تمام اقدامات کرینگے۔
وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا کہ وزیراعظم کی ہدایت پر پاکستان میں فلمی صنعت کو بحال کیا جا رہا ہے ۔میڈیا سے متعلق پراجیکٹس بنانے پرنوجوان طلبا مبارکباد کے مستحق ہیں نوجوان نسل کی آگاہی کے لیے پوری دنیا فلم انڈسٹری کو استعمال کرتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ پی ٹی وی گلوبل چینل کو بچوں کے پروگرامز کیلئے مختص کیا جا رہا ہے گزشتہ 35سال میں براڈ کاسٹنگ میں بچوں کے لیے کوئی کام نہیں ہوا قومی سطح پر بچوں کے لیے اقدامات کی ضرورت ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان قومی ورثے سے نوجوانوں کو آگاہی دی جائے گی پاکستان کے مثبت تشخص کی بحالی پوری قوم کا عزم ہے۔آج کی نمائش سے دنیا میں پاکستان کامثبت تشخص اجاگر ہوا ہے میڈیا حکومتی کاوشوں میں ساتھ دے۔ انہوں نے کہا کہ دہشتگردی کے خلاف جنگ منطقی انجام تک پہنچنے کے لیے میڈیا کردار ادا کرے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ترقی کی راہ میں رخنہ ڈالنے اور توجہ ہٹانے کی تمام کوششیں ناکام ہوں گی،آرمی چیف
-
پرانی قومی شاہراہ کی مرمت کاکام دسمبر تک مکمل ہوگا، سکھرحیدرآباموٹرویترجیحی منصوبہ ہے،علیم خان
-
پارلیمنٹ کو سنجیدہ لیں، اسپیکر قومی اسمبلی کی وزارتوں اور ڈویژنز کو ہدایت
-
قومی اسمبلی کا اجلاس مقررہ وقت پر شروع ہو گا اس میں تاخیر نہیں ہو گی، سردار ایاز صادق
-
قومی معیشت کو نقصان پہنچانے والے عناصر کا احتساب ہو گا، وزیر اعظم
-
وزیر داخلہ محسن نقوی نے 3ماہ میں اسلام آباد کے تھانوں کی صورتحال بہتر کرنے کا اعلان کر دیا
-
کانگو میں پاکستانی امن دستے 20 سال بعد واپس جا رہے ہیں، اقوام متحدہ
-
پنجاب میں سموگ کے خاتمے کیلئے انوائرنمنٹل پروٹیکشن اتھارٹی بنانے کا فیصلہ
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کے خط کا معاملہ،سپریم کورٹ ازخودکیس کی سماعت30اپریل مقرر
-
مذہبی سیاحت کو فروغ دے کرسکھوں سمیت مذہبی مقامات پرغیرملکیوں کو راغب کیا جاسکتا ہے ، وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی
-
بچوں کا اغوا مافیاز کے لیے منافع بخش تجارت
-
ملائشیا: مہاتیر محمد کو انسداد بدعنوانی تحقیقات کا سامنا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.