میڈیا بد عنوانی اور رشوت ستانی کے خلاف دفاعی دیوار کے طور پر کام کرے ،ْچیئر مین نیب
میڈیا کو قومی مفادات کے استحکام اور سماجی و مذہبی اقدار کے تحفظ کیلئے اپنی مؤثر قوت کو استعمال کرتے ہوئے اپنا کردار ادا کرنا چاہیے ،ْ قمر زمان چوہدری
منگل 23 مئی 2017 13:13
(جاری ہے)
وفد نے ایگزیکٹ سکینڈل پر اپنی تشویش کااظہار کرتے ہوئے کہاکہ کچھ میڈیا چینلوں کو بیرون ملک سے مشکوک، ٹیکس کے بغیر اور غیر مصدقہ فنڈز فراہم کئے جارہے ہیں۔
چیئرمین نیب نے کہاکہ ملکی قوانین کی خلاف ورزی اور ملکی تشخص کو نقصان پہنچانے والی کسی بھی چیز پر سمجھوتا نہیں کیاجائے گا۔ انہوں نے کہاکہ شفاف اور کھلے انداز میں آزاد میڈیا کی ترقی وخوشحالی یقینی بنانے کے لئے کوششیں جاری ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کی تاریخ میں پہلی خاتون وائس چانسلر
-
پاکستان چھوڑنے والے غیرقانونی افغانیوں کی تعداد 5لاکھ 42ہزار سے متجاوز
-
بشریٰ بی بی مکمل فٹ قرار، طبی رپورٹ اعلیٰ حکام کو ارسال
-
پاکستان کو 1.1 ارب ڈالرقسط کی منظوری کیلئے آئی ایم ایف بورڈ اجلاس 29 اپریل کو ہوگا
-
جون تک زرمبادلہ کے ذخائر9 سے 10 ارب ڈالرتک پہنچ جائیں گے، محمد اورنگزیب
-
وزیرِاعظم محمد شہبازشریف کا چیف کمشنر ان لینڈ ریونیو اسلام آباد اور متعلقہ افسران معطل کر کے انکوائری کا حکم
-
وفاقی وزیر سینیٹر اعظم نذیر تارڑ اور اٹارنی جنرل منصور عثمان اعوان سے پاکستان ٹیکس بار ایسوسی ایشن کے صدر اور سیکرٹری کی ملاقات
-
بھارت کے انتخابات میں ڈیپ فیک کا بڑھتا خطرہ
-
ازبکستان، پاکستان اور سعودی عرب کے مابین شراکت داری کا اہم معاہدہ
-
ملک میں سونا ہزاروں روپے سستا ہوگیا
-
پاکستان میں سرمایہ کاری میں کمی کے باعث فی کس آمدنی کم ہو رہی ہے،یوسف رضا گیلانی
-
ایرانی صدر کی مزار اقبالؒ پر حاضری ، فاتحہ خوانی کی ،پھولوں کی چادر چڑھائی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.