بلاول بھٹو زرداری کی مانچسٹر میں دہشت گردی کے واقعہ کی شدید مذمت

برطانوی عوام کے دُکھ میں برابر کے شریک ہیں،دہشت گردی عناصر ختم کرنا پوری دنیا کی ذمہ داری ہے،چیئرمین پیپلز پارٹی

منگل 23 مئی 2017 11:41

بلاول بھٹو زرداری کی مانچسٹر میں دہشت گردی کے واقعہ کی شدید مذمت
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 23 مئی2017ء) چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے مانچسٹر میں دہشت گردی کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ برطانوی عوام کے دُکھ میں برابر کے شریک ہیں،دہشت گردی عناصر ختم کرنا پوری دنیا کی ذمہ داری ہے۔

(جاری ہے)

منگل کو چیئر مین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے مانچسٹرمیں دہشت گردی کی مذمت کی ۔انھوں نے کہا کہ برطانوی عوام کے دُکھ میں برابر کے شریک ہیں ۔دہشت گرد عناصر ختم کرنا پوری دنیا کی ذمہ داری ہے