بجلی کاشارٹ فال 2802میگاواٹ رہ گیا،خواجہ آصف

منگل 23 مئی 2017 03:44

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 22 مئی2017ء) وفاقی وزیرپانی وبجلی خواجہ آصف نے کہاہے کہ ملک میں بجلی کاشارٹ فال 2802میگاواٹ رہ گیاہے ۔

(جاری ہے)

پیرکے روزٹویٹرپراپنے پیغام میں خواجہ آصف نے کہاکہ پیرکے روزبجلی کی طلب18728میگاواٹ جبکہ پیداوار15926میگاواٹ رہی ،بجلی کاشارٹ فال 2802میگاواٹ رہ گیاہے ملک میں کہیں بھی غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ نہیں ہورہی۔(یاسرعباسی)

متعلقہ عنوان :