کلبھوشن کا کیس عالمی عدالت انصاف کے دائر ہ اختیار میں نہیں آتا، رحمان ملک
بھارت نے کلبھوشن یادیو کو اپنا شہری ماننے سے انکار کیا تھا،حکومت نے نتیجہ جانتے ہوئے آئی سی جے کا مینڈیٹ کیوں قبول کیا ، سابق وزیر داخلہ بھارت پاکستان میں دہشت گردی کا مرتکب ہو رہا ہے، پاکستان کو بھی بھارت کو اسی کی زبان میں جواب دینا چاہئے، بیان
پیر 22 مئی 2017 22:29
(جاری ہے)
کلبھوشن کا کیس عالمی عدالت انصاف کے دائر ہ اختیار میں نہیں آتا۔
انہوں نے کہا کہ حکومت نے نتیجہ جانتے ہوئے آئی سی جے کا مینڈیٹ کیوں قبول کیا بھارت اور پاکستان کے درمیان جاسوس قیدیوں پرمعاہدہ موجود ہے،معاہدے کے تحت دونوں اس بات پر متفق تھے کہ وہ جاسوسوں کو قونصلر رسائی نہیں دیں گے، یہ حکومت کی ناکامی ہے کہ پاکستان کلبھوشن کا معاملہ پہلے لے کر اقوام متحدہ میں کیوں نہیں گیا۔رحمان ملک نے کہا کہ اب بھی پاکستان کے پاس وقت ہے کہ وہ آئی سی جے میں نہ جائے۔ سرتاج عزیز کی ایمانداری کی تعریف کرتا ہوں کہ جنہوں نے یہ تسلیم کیا کہ کیس کو بہترانداز سے پیش نہیں کیا۔انہوں نے کہا کہ مودی کئی بار پاکستان میں مداخلت کا اقرار کر چکا ہے، خود بھارتی وزیر داخلہ نے کہا تھا کہ پاکستان کو بلوچستان میں سبق سکھائیں گے، بھارت کے ساتھ مذاکرات کا راگ الاپنے والے مودی کے اقدامات کو دیکھیں اور بھارت جس انداز سے پاکستان کیخلاف کام رہا ہے ہمیں بھی جواب دیناچاہیے۔مزید اہم خبریں
-
سوشل میڈیا پر پابندی کے سوال پر ترجمان پاک فوج کا قرآن کی آیت کا حوالہ
-
واحد راستہ قوم سے معافی ،ترجمان پاک فوج نی9 مئی کے مسئلے کا حل بتادیا
-
9 مئی کے ذمہ دار وہ ہیں جن لوگوں نے رینجرز کے یونیفارم میں عدالتی احاطے میں عمران خان پر حملہ کیا
-
متحدہ عرب امارات میں بچوں میں پڑھنے کے شوق کو تقویت دینے کے مقصد
-
ڈی جی آئی ایس پی آر کی تمام تر پریس کانفرنس حقائق کے منافی ہے
-
ترجمان آئی ایس پی آر نے 2014 کے دھرنے ،پارلیمنٹ پر حملے کی جوڈیشل کمیشن بنانے کی تجویز دیدی
-
سیاسی جماعتوں کیلئے ملک کی اسٹیبلشمنٹ سے لڑائی کا نقصان ہے
-
غزہ: اسرائیلی کارروائیوں میں شدت جبکہ اہم امدادی راہداریاں بند
-
ترجمان پاک فوج نے سانحہ 9 مئی کی ویڈیوایک بارپھرقوم کودکھا دی
-
9 مئی واقعات، کور کمانڈر حملہ کیس میں مزید 10 ملزمان کی ضمانت منظور کر لی گئی
-
9 مئی کے کرداروں کی سزا کا فیصلہ آئین اور قانون کرے گا
-
جرمن حکومت کا ملک سے بےخانمانی کے مکمل خاتمے کا منصوبہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.