آصف علی زرداری اور بلاول بھٹو زرداری کی کراچی میں بدستور سیاسی سرگرمیاں بھرپور طریقے سے جاری
پیر 22 مئی 2017 22:18
(جاری ہے)
آصف علی زرداری سے عوامی نیشنل پارٹی بلوچسان کے مرکزی رہنمائوں پر مشتمل ایک وفد نے ملاقات کی جن میں فاروق آغا، بلال آغا، پی پی بلوچستان کے رہنماملک قیوم کاکڑ، ڈاکٹر گوہر خان کاکڑ، ناصر آغا، لالہ یوسف خان خلجی،شمس اللہ کاکڑ اور ظہور آغا شامل تھے۔
اسی دوران آصف علی زرداری سے پیپلز پارٹی کے سینٹرل کمیٹی کے رکن اور سندھ کے سینئر رہنما پیر مظہر الحق نے بھی ملاقات کی اور ان سے سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔جبکہ بلاول بھٹو زرداری سے پیپلز پارٹی کے کے رکن سندھ اسمبلی ڈاکٹر سہراب خان سرکی اور پیپلز پارٹی شہید بے نظیر آباد ڈویژن کے جنرل سکریٹری سرفراز راجڑ نے بھی ملاقات کی اور ان سے سیاسی صورتحال اور تنظیمی امور پر تبادلہ خیال کیا ۔اس موقع پر آصفہ بھٹو زرداری بھی موجود تھیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.