وزیراعلیٰ سے بین الاقوامی بزنس سیمینار کے شرکاء، غیر ملکی سرمایہ کار کمپنیوں کے سربراہان اورسی ای اوز کی ملاقاتیں
شہباز شریف بغیر آرام کیے مسلسل چار گھنٹے تک غیر ملکی سرمایہ کاروں کے وفود سے ملاقاتیں کرتے رہے توانائی،انفراسٹرکچر،ٹرانسپورٹ،صنعت،زراعت،شہری ترقی،ہاؤسنگ،صحت اوردیگر شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق غیر ملکی سرمایہ کاروںکا پنجاب حکومت کی شفافیت اور اعلی معیار کی پالیسی پربھر پور اعتماد کا اظہار
پیر 22 مئی 2017 22:52
(جاری ہے)
غیر ملکی سرمایہ کاروں نے اس موقع پر اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف نے شفافیت کے جو اعلی معیار متعارف کرائے ہیں وہ قابل تحسین ہیںاور ہم پنجاب کے مختلف شعبوں میں سرمایہ کاری کے لئے تیار ہیں-غیر ملکی سرمایہ کار کمپنیوںنے پنجاب میں شفافیت،اعلی معیار اورتیزرفتاری سے منصوبوں کی تکمیل پر وزیراعلیٰ شہباز شریف کے اقدامات کو خراج تحسین پیش کیا- وزیر اعلی محمد شہباز شریف نے اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان مسلم لیگ(ن) کی حکومت نے شفافیت کے نئے معیار متعارف کرائے ہیں ۔
غیر ملکی سرمایہ کار یہاں کھلے دل سے سرمایہ کاری کریں انہیں ہر ممکن سہولتیں فراہم کریںگے۔مزید اہم خبریں
-
ترقی کی راہ میں رخنہ ڈالنے اور توجہ ہٹانے کی تمام کوششیں ناکام ہوں گی،آرمی چیف
-
پرانی قومی شاہراہ کی مرمت کاکام دسمبر تک مکمل ہوگا، سکھرحیدرآباموٹرویترجیحی منصوبہ ہے،علیم خان
-
پارلیمنٹ کو سنجیدہ لیں، اسپیکر قومی اسمبلی کی وزارتوں اور ڈویژنز کو ہدایت
-
قومی اسمبلی کا اجلاس مقررہ وقت پر شروع ہو گا اس میں تاخیر نہیں ہو گی، سردار ایاز صادق
-
قومی معیشت کو نقصان پہنچانے والے عناصر کا احتساب ہو گا، وزیر اعظم
-
وزیر داخلہ محسن نقوی نے 3ماہ میں اسلام آباد کے تھانوں کی صورتحال بہتر کرنے کا اعلان کر دیا
-
کانگو میں پاکستانی امن دستے 20 سال بعد واپس جا رہے ہیں، اقوام متحدہ
-
پنجاب میں سموگ کے خاتمے کیلئے انوائرنمنٹل پروٹیکشن اتھارٹی بنانے کا فیصلہ
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کے خط کا معاملہ،سپریم کورٹ ازخودکیس کی سماعت30اپریل مقرر
-
مذہبی سیاحت کو فروغ دے کرسکھوں سمیت مذہبی مقامات پرغیرملکیوں کو راغب کیا جاسکتا ہے ، وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی
-
بچوں کا اغوا مافیاز کے لیے منافع بخش تجارت
-
ملائشیا: مہاتیر محمد کو انسداد بدعنوانی تحقیقات کا سامنا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.