مئیر سکھر بیرسٹر ارسلان اسلام شیخ اور ڈپٹی کمشنر رحیم بخش میتلو 23مئی کو گلوبل چوک لب مہران سے سکھر کلین اینڈ گرین مہم کا آغاز کریں گے

پیر 22 مئی 2017 23:18

سکھر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 22 مئی2017ء) سکھر شہر میںصاف ستھرا اور ر سر سبز ماحول پید اکرنے کے لیے مئیر سکھر بیرسٹر ارسلان اسلام شیخ اور ڈپٹی کمشنر سکھر رحیم بخش میتلو 23مئی صبح 8بجے گلوبل چوک لب مہران سے سکھر کلین اینڈ گرین مہم کا آغاز کریں گے ۔

(جاری ہے)

اس سلسلے میں میئر سکھر اور ڈپٹی کمشنر سکھر نے شہریوں سے اپیل کی ہے کہ وہ اپنے شہر کو صاف ستھرا اور سرسبز بنانے کے لیے کلین اینڈ گرین مہم میں بھرپور حصہ لیں۔ #

متعلقہ عنوان :