خیبرپختونخوا حکومت کا موٹروے پر سی پیک سٹی بنانے کا فیصلہ

muhammad ali محمد علی پیر 22 مئی 2017 19:17

خیبرپختونخوا حکومت کا موٹروے پر سی پیک سٹی بنانے کا فیصلہ
پشاور (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔22مئی2017ء) خیبرپختونخوا حکومت نے موٹروے پر سی پیک سٹی بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخوا حکومت کی جانب سے سی پیک منصوبے کے تحت ایک بڑے منصوبے کے آغاز کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

خیبرپختونخوا حکومت نے موٹروے پر سی پیک سٹی بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔ منصوبے پر 4 ارب 40 کروڑ ڈالر کی لاگت آئے گی۔ جدید بستی 1 لاکھ 8 ہزارکنال پر تعمیر کی جائے گی۔