فوج کیخلاف پراپیگنڈا کرنے پر ایف آئی اے نے مریم نواز کے قریب ساتھی، مسلم لیگ ن کے سوشل میڈیا ورکر عمیر طلعت کو طلب کر لیا

muhammad ali محمد علی پیر 22 مئی 2017 18:53

فوج کیخلاف پراپیگنڈا کرنے پر ایف آئی اے نے مریم نواز کے قریب ساتھی، ..
گوجرانوالہ (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔22مئی2017ء) فوج کیخلاف پراپیگنڈا کرنے پر ایف آئی اے نے مریم نواز کے قریب ساتھی، مسلم لیگ ن کے سوشل میڈیا ورکر عمیر طلعت کو طلب کر لیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق ایف آئی اے نے مسلم لیگ ن کے ایک اور سوشل میڈیا ورکر کو طلب کر لیا ہے۔ عمیر طلعت عرف عادی کو گوجرانوالہ سے ایف آئی اے ہیڈ کوارٹرز پہنچنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ عمیر طلعت مریم نواز کی سوشل میڈیا ٹیم کا حصہ ہیں۔