عارف والا: پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون

-3 افراد گرفتار14 لیٹرشراب اور 120گرام چرس برآمد

پیر 22 مئی 2017 20:08

عارف والا: پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون
عارف والا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 22 مئی2017ء) پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون -3 افراد گرفتار14 لیٹرشراب اور 120گرام چرس برآمد تفصیل کے مطابق کشمیر چوک میں پولیس کی کاروائی محمد رفیق اور مقصود احمدسکنہ65/EB کو گرفتارکرکے 14لیٹرشراب برآمد کرلی جبکہ چک شفیع سے تاثیر حسین کو120 گرام چرس سمیت رنگے ہاتھوں گرفتارکرلیا مقدمات درج ۔

متعلقہ عنوان :