علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی انتظار گاہ سے دو نقاب پوش خواتین حراست میں لے لیا گیا

پیر 22 مئی 2017 19:55

علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی انتظار گاہ سے دو نقاب پوش خواتین ..
ْلاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 22 مئی2017ء) علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ سکیورٹی اہلکاروں نے ایئرپورٹ کی انتظار گاہ سے دو نقاب پوش خواتین کو حراست میں لے لیا ہے، اس سلسلے میں سکیورٹی حکام کا کہنا ہے کہ دونوں خواتین کو گزشتہ کئی روز سے بلا مقصد انتظار گاہ میں گھنٹوں بیٹھے رہنے پر شک کی بنیاد پر حراست میں لیا گیا ہے، جن سے اے ایس ایف اور پولیس نے تفتیش شروع کر دی ہی

متعلقہ عنوان :