سیف سٹی پراجیکٹ کے تحت لگائے گئے 70 فیصد کیمروں کی عدم بحالی کیخلاف تحریک التوائے کار جمع

پیر 22 مئی 2017 19:52

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 22 مئی2017ء) پنجاب اسمبلی میں پاکستان تحریک انصاف کے رکن ملک تیمور مسعود نے سیف سٹی پراجیکٹ کے تحت لگائے گئے 70 فیصد کیمروں کی عدم بحالی کے خلاف ایک تحریک التوائے کار سیکرٹری اسمبلی کے پاس جمع کروا دی ہے، جس میں کہا گیا ہے کہ شہر میں فائر آپٹک منصوبے کی عدم تکمیل کی وجہ سے یہ کیمرے خراب ہیں۔ (قیوم زاہد)

متعلقہ عنوان :