وزیر اعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف کا دورہء چین انتہائی کامیاب رہا اور خطے کی ترقی کا سنگ میل ثابت ہو گا
آزاد کشمیر اسمبلی کے ڈپٹی سپیکر سردار فاروق احمد طاہر کی بات چیت
پیر 22 مئی 2017 18:10
(جاری ہے)
ڈپٹی سپیکر سردار فاروق احمد طاہر نے کہا کہ پاکستان اور چین سمیت دوست ممالک کے باہمی اشتراک سے اقتصادی ترقی کا ایک انقلابی پروگرام تشکیل پا رہا ہے جس پر پوری دُنیا کی نظریں ہیں۔
اُنہوں نے کہا کہ مُلک پاکستان سمیت آزاد کشمیر میں سی پیک سے ترقی کا سُنہری دور شروع ہونے والا ہے۔ اُنہوں نے کہا کہ وزیر اعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف اور وزیر اعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر کی قیادت میں خطے کی ترقی اور کشمیر کی کی آزاد ی کے لیئے بھرپور جدوجہد ہو رہی ہے جس کے ثمرات جلد عوام کو ملیں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید کشمیر کی خبریں
-
مودی حکومت نے جموں وکشمیر پیپلزلیگ ، پیپلزفریڈم لیگ پرپابندی عائد کردی، لبریشن فرنٹ پرپابندی میں 5 برس کی توسیع
-
مظفرآباد، میٹرک کی سند میں تاریخ پیدائش تبدیل کرنے کا جرم ثابت ہونے پر ملزم کو پانچ سال قید اورایک لاکھ روپے کی سزا
-
بھدرواہ میں 3.6 شدت کے زلزلے کے جھٹکے
-
کشتواڑ میں 3.4 شدت کا زلزلہ
-
جموں و کشمیرمیں بھارتی اقدامات انسانیت کے خلاف سنگین جرائم ہیں، امریکا میں پاکستانی سفیرکا خطاب
-
پاکستان حق خود ارادیت کے حصول تک کشمیری بہن بھائیوں کی اخلاقی، سیاسی اور سفارتی مدد جاری رکھے گا، انوار الحق کاکڑ
-
کشمیری فنکاروں، شاعروں اور موسیقاروں نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو اجاگر کرنے میں اہم کردار ادا کیا ہے،مشعال ملک
-
عالم اسلام کو اسلامی تہذیب کی علامتیں مٹانے پر بھارت کا بائیکاٹ کرنا چاہیے ، مشعال ملک
-
گڑھی دوپٹہ سے ملحق علاقے لوگلی کے جنگل میں آگ بھڑک اٹھی
-
میرپورمیں پہلا سافٹ ویئرٹیکنالوجی پارک تکمیل کے آخری مرحلے میں داخل ہو گیا
-
مشعال ملک کا پروفیسر شال کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
جنرل اسمبلی میں پاکستا ن کی پیش کردہ قرارداد کی منظوری جموں و کشمیر اور فلسطین کے مکینوں کے لئے امید کی کرن ہے،منیر اکرم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.