چین نے پاکستان میں ہوا سے بجلی پیدا کرنے کے منصوبے کا آغازکر دیا، پاور پلانٹ سے ہر سال 9 ارب کلوواٹ بجلی پیدا ہو گی
پیر 22 مئی 2017 17:52
(جاری ہے)
اس پاور پلانٹ کے قیام کے بعد ہر سال نو ارب کلوواٹ کی بجلی فراہم کی جا سکے گی۔
اس کے نتیجے میں پاکستان کے چالیس لاکھ شہریوں کے لیے بجلی کی قلت کا مسلہ ختم ہو جائے گا۔ چھیاو باو پھنگ نے کہا کہ ان کی کمپنی نے پاکستان میں ہوا سے بجلی پیدا کرنے کے منصوبے کا آغاز کر دیا ہے۔ علاوہ ازیں سٹیٹ گرڈ کے حوالے سے اطلاع ملی ہے کہ پاکستان میں مٹیاری سے لاہور تک ڈائریکٹ کرنٹ کی ٹرانسمیشن لائن کا منصوبہ اہم منصوبوں کی فہرست میں شامل ہے۔مزید اہم خبریں
-
ملالہ کی اسرائیل کی مذمت، غزہ کی حمایت کا اعادہ
-
غزہ کی جنگ انٹرنیشنل ورلڈ آرڈر کے لیے ساکھ کی جنگ بن گئی ہے، شیری رحمن
-
خدشات ہیں شبِ برات پر بشری بی بی کے کھانے میں زہر ملایا گیا،مشال یوسف زئی
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا
-
شیرافضل مروت کی قصورمیں درج مقدمے میں حفاظتی ضمانت منظور
-
2023میں پاکستان کو 2 ارب 35 کروڑ ڈالرز فراہم کیے، ایشیائی ترقیاتی بینک
-
سرکاری ادارے ملازمین کو پال رہے، ان کو بٹھا کر تنخواہیں دی جارہی ہیں، چیف جسٹس
-
عدالت نے عمران خان و بشریٰ بی بی کو ریاستی اداروں اور آفیشلز کیخلاف بیان دینے سے روک دیا
-
نواز شریف ملکی مفاد کی خاطرعمران خان سے بات چیت کیلئے تیار ہیں،رانا ثناءاللہ
-
پولیس وردی پہننے پر مریم نواز کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر
-
حکومت ملیریا کی روک تھام اور خاتمے کے لئے مناسب اقدامات اٹھا رہی ہے ، وزیراعظم کاملیریا کے عالمی دن پر پیغام
-
پاکستان میں انسانی حقوق کی صورتحال پر پینٹاگون کی رپورٹ:ملا جُلا رد عمل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.