پبلک اکائونٹس کمیٹی کا اجلاس23 ، 24 ،25 مئی کو پارلیمنٹ ہائوس میں ہو گا

پیر 22 مئی 2017 16:54

پبلک اکائونٹس کمیٹی کا اجلاس23 ، 24 ،25 مئی کو پارلیمنٹ ہائوس میں ہو گا
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 مئی2017ء) پبلک اکائونٹس کمیٹی ( پی اے سی) کے اجلاسوں کا شیڈول جاری کردیا گیا۔ قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کے مطابق پی اے سی کے اجلاس23 ، 24 ،25 مئی کو پارلیمنٹ ہائوس میں ہوں گے۔

(جاری ہے)

اجلاس کی صدارت پی اے سی کے چیئرمین سید خورشید احمد شاہ کریں گے۔ اجلاس میں وفاقی وزارتوں اور ڈویژنوں کے آڈٹ اعتراض کاجائزہ لیاجائے گا۔

متعلقہ عنوان :