صدرمملکت نے سینیٹ کااجلاس 26 مئی کو طلب کرلیا

پیر 22 مئی 2017 16:53

صدرمملکت نے سینیٹ کااجلاس 26 مئی کو طلب کرلیا
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 مئی2017ء) صدرمملکت ممنون حسین نے سینیٹ کااجلاس 26مئی کو پارلیمنٹ ہائوس میں طلب کرلیا ہے۔ ایوان کااجلاس شام 6 بجے ہو گا۔ اجلاس میں قومی اسمبلی میں پیش کی گئی بجٹ دستاویزات پیش کی جائے گی۔

متعلقہ عنوان :