علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ کا خراب ٹیلی فون بالآخر 7 گھنٹوں کے بعد بحال کر دیا گیا

پیر 22 مئی 2017 16:32

علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ کا خراب ٹیلی فون بالآخر 7 گھنٹوں کے ..
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 22 مئی2017ء) علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ کا خراب ٹیلی فون بالآخر 7 گھنٹوں کے بعد بحال کر دیا گیا، فلائٹ انکوائری کا یہ نمبر 7 گھنٹے سے خراب تھا جس سے مسافروں کو پروازوں کی آمدورفت کا شیڈول جاننے کے لئے سخت پریشانی کا سامنا تھا۔

متعلقہ عنوان :