غیروں سے لگائی جانے والی امیدیں بے کار ہیں،حامد سعید کاظمی

دین سے دوری مسلمانوں کے زوال کا سبب ہے، لوگوں کی دعاؤں کے نتیجے عدالت سے سرخرو ہو کر نکلا ہوں،سابق وفاقی وزیر

پیر 22 مئی 2017 14:46

غیروں سے لگائی جانے والی امیدیں بے کار ہیں،حامد سعید کاظمی
خان پور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 22 مئی2017ء) سابق وفاقی وزیر حامد سعید کاظمی نے کہا ہے کہ دین سے دوری مسلمانوں کے زوال کا سبب ہے ،غیروں سے لگائی جانے والی امیدیں بے کار ہیں،انسان کو اشرف المخلوقات صرف اور صرف حضور پاک کی نسبت سے بنایا گیا ہے۔

(جاری ہے)

ان خیالات کا اظہار انہوں نے گلشن اقبال میں میاں امام بخش

متعلقہ عنوان :