صدر ممنون حسین نے سینیٹ کا اجلاس26 مئی کو طلب کرلیا ‘مالیاتی بل 2017-18پیش کیاجائیگا

پیر 22 مئی 2017 13:56

صدر ممنون حسین نے سینیٹ کا اجلاس26 مئی کو طلب کرلیا ‘مالیاتی بل 2017-18پیش ..
اسلام آ باد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 22 مئی2017ء) صدر مملکت ممنون حسین نے سینیٹ کا اجلاس26 مئی کو طلب کرلیا ،اجلاس میں مالیاتی بل 2017-18پیش کیاجائے گا۔

(جاری ہے)

پیر کو صدرمملکت ممنون حسین نے آئین کے تحت اپنے حاصل اختیارات کا استعمال کرتے ہوئے سینیٹ کا اجلاس 26مئی کو شام 6بجے پارلیمنٹ ہائوس میںطلب کیاہے۔اجلاس میں وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار مالیاتی بل( فنانس بل)2017-18پیش کریں گئے۔

متعلقہ عنوان :