کسٹم حکام نی60 ہزار یورو بیرون ملک سمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی‘ ملزم گرفتار

پیر 22 مئی 2017 12:09

کسٹم حکام نی60 ہزار یورو بیرون ملک سمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی‘ ملزم ..
راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 22 مئی2017ء) ساٹھ ہزار یورو بیرون ملک سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی گئی‘ بے نظیر انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر کسٹم حکام نے ملزم کو گرفتار کرلیا۔

(جاری ہے)

پیر کو نجی ٹی وی کے مطابق بے نظیر انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر ساٹھ ہزار یورو بیرون ملک سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی گئی۔ ایئرپورٹ پر کسٹم حکام نے ملزم کو گرفتار کرلیا۔