جدید مشینری اور سازو سامان سے لیس بحری جہاز ’’دشت ‘‘پاکستان میری ٹائم سکیورٹی ایجنسی کے بیڑے میں شامل
دشت کی بیڑے میں تاریخی اور شاندار شمولیت پر مبارکباد پیش کرتا ہوں‘ چین کا پاکستان میری ٹائم سکیورٹی کے ساتھ تعاون بے مثال ہے‘ سی پیک کے حوالے سے میری ٹائم سکیورٹی ایجنسی کا کردار اہمیت کا حامل ہے بندرگاہوں اور جہاز رانی کے وفاقی وزیر میر حاصل خان بزنجو کا تقریب سے خطاب
پیر 22 مئی 2017 12:07
(جاری ہے)
چین میں بنایا گیا جہاز جدید مشینری اور سازو سامان سے لیس ہوگا۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے بندرگاہوں اور جہاز رانی کے وفاقی وزیر میر حاصل خان بزنجو نے کہا کہ دشت کی بیڑے میں تاریخی اور شاندار شمولیت پر مبارکباد پیش کرتا ہوں۔
چین کے شپ یارڈ کی لگن گہری دلچسپی اور انتھک محنت قابل تعریف ہے۔ انہوں نے کہا کہ چین کا پاکستان میری ٹائم سکیورٹی کے ساتھ تعاون بے مثال ہے۔ سی پیک کے حوالے سے میری ٹائم سکیورٹی ایجنسی کا کردار اہمیت کا حامل ہے۔ تقریب میں چین کے سفیر سن وی ڈونگ‘ دیگر سفارت کار اور اعلیٰ حکام نے بھی شرکت کی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عالمی عدالت کو امریکی اور اسرائیلی حکام کی دھمکیاں پریشان کن، ماہرین
-
امریکہ: غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کرنے والے طلباء سے ناروا سلوک پر تشویش
-
ترسیلات زر کے حجم میں 28 فیصد اضافہ ہو گیا
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
عالمی مسائل سے نمٹنے میں کثیر فریقی کوششیں تیزکرنے کی ضرروت: گوتیرش
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
ٴمعاشی استحکام کے باوجود پاکستانی معیشت کو بڑے خطرات کا سامنا ہے
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
کتنی پنشن لینے والوں پر ٹیکس لگے گا؟ تفصیلات سامنے آ گئے
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.