دہشت گردی کے خلاف جنگ کا حصہ ہونے کے باوجود پاکستان کو نظر انداز کرنا قابل افسوس ہے، رحمٰن ملک

پیر 22 مئی 2017 11:38

دہشت گردی کے خلاف جنگ کا حصہ ہونے کے باوجود پاکستان کو نظر انداز کرنا ..
اسلام آباد (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 22 مئی2017ء):۔ پاکستان کے سابق وزیر داخلہ رحمٰن ملک کا کہنا ہے کہ پاکستان عالمی دہشت گردی کے خلاف جنگ کا اہم رکن ہے۔

(جاری ہے)

سعودی عرب میں ہونے والی اسلامی کانفرنس میں پاکستان کو نظر انداز کرنے پر تشویش ہے ۔ ذرائع کے مطابق ان کا مزید کہنا تھا کہ اس کانفرنس میں میاں محمد نواز شریف بھی موجود تھے جو کہ پاکستانی کی نمائندگی کررہے تھے۔ اس کے باوجود پاکستان کو نظر انداز کرنا قابل افسوس ہے۔