نواز شریف نے وفاقی نظام کو کمزور کیا‘ وفاق نے چھوٹے صوبوں کے ساتھ سوتیلی ماں جیسا سلوک کیا‘ حکومت لوڈشیڈنگ کا خاتمہ کرنے میں ناکام ہوگئی ‘ ہمیں عوام سے کئے گئے وعدے پورے کرنے ہیں‘ پاکستان کی کوئی خارجہ پالیسی نہیں ‘ عالمی عدالت انصاف جانے کیلئے کوئی منصوبہ بندی نہیں کی گئی‘ وزیر داخلہ بیمار ہیں ان کا ذہن کام نہیں کرتا‘ حکومت کلبھوشن کے معاملے پر پاکستانی قانون کے مطابق فیصلہ کرے‘ عمران خان خیبر پختونخواہ جیسی سونامی سندھ نہ لائیں
قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف خورشید شاہ کی میڈیا سے بات چیت
اتوار 21 مئی 2017 12:20
(جاری ہے)
لوڈشیڈنگ کے خلاف احتجاج صرف سندھ نہیں پورے ملک کے لئے ہے۔ انہوں نے کہا کہ حکومت لوڈشیڈنگ کا خاتمہ کرنے میں ناکام ہوگئی ہے ہمیں عوام سے کئے گئے وعدے پورے کرنے ہیں۔ حکومت تعلیم‘ صحت اور زراعت کے لئے کوئی کام نہیں کرسکی۔
خورشید شاہ نے کہا کہ نواز شریف نے وفاق کو کمزور کرنے کی مہم چلائی۔ نواز شریف نے وفاقی نظام کو کمزور کیا۔ وفاق نے چھوٹے صوبوں کے ساتھ سوتیلی ماں جیسا سلوک کیا۔ پاکستان کی کوئی خارجہ پالیسی نہیں ہے۔ کلبھوسن کے معاملے پر ہم ناکام ہوئے۔ نواز شریف نے آج تک کلبھوشن کا نام نہیں لیا۔ خورشید شاہ نے کہا کہ عالمی عدالت انصاف جانے کے لئے کوئی منصوبہ بندی نہیں کی گئی۔ وزیر داخلہ بیمار ہیں ان کا ذہن کام نہیں کرتا۔ عمران خان خیبرپختونخوا جیسی سونامی سندھ نہ لائیں۔ انہوں نے کہا کہ حکومت کلبھوشن کے معاملے پر پاکستانی قانون کے مطابق فیصلہ دے۔ (ن غ)مزید قومی خبریں
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا
-
پنجاب پولیس کو 1ارب 20کروڑ روپے کے فنڈز جاری
-
9 مئی: ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست ضمانت پر سماعت 27 اپریل تک ملتوی
-
موسمیاتی تبدیلی کرہ ارض کا درپیش عظیم چیلنج ہے، صورتحال کی سنگینی کو سمجھنا ہوگا: بلیغ الرحمان
-
گرفتاری کاڈر:شیر افضل مروت نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے حفاظتی ضمانت کیلئے رجوع کرلیا
-
فواد چوہدری کیخلاف مقدمات،سیکرٹری داخلہ کو توہین عدالت کی درخواست پر نوٹس
-
کے پی حکومت کا بیوٹی پارلرز کے بعد وکلا کو بھی فکسڈ ٹیکس نیٹ میں لانے کا فیصلہ
-
راولپنڈی، 7 سالہ لڑکی کی قابل اعتراض تصاویر اور ویڈیوز وائرل کرنے پر ملزم کو 3 سال قید اور 25 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا
-
جاوید لطیف اور رانا تنویر کے درمیان اختلافات حلقے میں ٹکٹوں کی تقسیم تنازع قرار
-
محاز آرائی سے جمہوریت کمزور ہوگی،مولانا نام بتائیں اسمبلی کس نے بیچی،فیصل کریم کنڈی
-
وزیراعظم کے تاجروں سے خطاب کے دوران بھی بانی پی ٹی آئی عمران خان کا تذکرہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.