کوہاٹ میں پولیس وین پر دہشت گردوں کا حملہ، 4 اہلکار شہید

muhammad ali محمد علی ہفتہ 20 مئی 2017 23:21

کوہاٹ میں پولیس وین پر دہشت گردوں کا حملہ، 4 اہلکار شہید
کوہاٹ (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔20مئی2017ء) کوہاٹ میں پولیس وین پر دہشت گردوں کا حملہ ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق دہشت گردوں کی جانب سے ایک مرتبہ پھر قوم کے محافظوں کو نشانہ بنایا گیا ہے۔

(جاری ہے)

خیبرپختونخواہ کے شہر کوہاٹ میں دہشت گردوں کی جانب سے گشت پر معمور ایک پولیس وین پر حملہ کیا گیا۔ دہشت گردوں کی جانب سے وین پر اندھا دھند فائرنگ کی گئی جس کے نتیجے میں ایس ایچ او سمیت 4 اہلکار شہید ہو گئے۔

متعلقہ عنوان :