آصف زرداری سے حاجی مقبول فتیانہ اور مسز فردوس فتیانہ کی ملاقات ،پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان

ہفتہ 20 مئی 2017 22:33

آصف زرداری سے حاجی مقبول فتیانہ اور مسز فردوس فتیانہ کی ملاقات ،پیپلزپارٹی ..
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 مئی2017ء) سابق صدر پاکستان اور پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹرینز کے صدر آصف علی زرداری سے ہفتہ کو فیصل آباد سے سابق رکن صوبائی اسمبلی حاجی مقبول فتیانہ اور مسز فردوس فتیانہ نے زردری ہائوس اسلام آباد میں ملاقات کی۔

(جاری ہے)

ملاقات میں حاجی مقبول فتیانہ نے مسلم لیگ سے مستعفی ہو کر پاکستان پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان کیا۔

متعلقہ عنوان :