وزیر مملکت برائے مذہبی امور پیر حسنات شاہ نے رمضان المبارک کے دوران ملک بھر میں سینما ہاوسز پر پابندی عائد کرنے کا مطالبہ کر دیا

muhammad ali محمد علی ہفتہ 20 مئی 2017 21:42

وزیر مملکت برائے مذہبی امور پیر حسنات شاہ نے رمضان المبارک کے دوران ..
اسلام آباد(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔20مئی2017ء) وزیر مملکت برائے مذہبی امور پیر حسنات شاہ نے رمضان المبارک کے دوران ملک بھر میں سینما ہاوسز پر پابندی عائد کرنے کا مطالبہ کر دیا ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق پاکستان میں رمضان المبارک کے آغاز میں چند ہی روز باقی ہیں۔ رمضان المبارک کے آغاز سے قبل وزیر مملکت برائے مذہبی امور پیر حسنات شاہ کی جانب سے بڑا مطالبہ کیا گیا ہے۔ پیر حسنات شاہ نے مطالبہ کیا ہے کہ رمضان المبارک کے دوران ملک بھر میں سینما ہاوسز پر مکمل پابندی عائد کی جائے۔

متعلقہ عنوان :