بلاول بھٹو نے بہاولپور، ڈی جی خان ،ملتان ڈویژن کے عہدیداروں کے ناموں کی منظوری دیدی

ہفتہ 20 مئی 2017 21:44

بلاول بھٹو نے بہاولپور، ڈی جی خان ،ملتان ڈویژن کے عہدیداروں کے ناموں ..
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 مئی2017ء) پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے بہاولپور، ڈی جی خان او رملتان ڈویژن کے عہدیداروں کے ناموں کی منظوری دیدی ۔

(جاری ہے)

جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق میاں نواز ش علی پیرزادہ کو صدر بہاولپور ڈویژن،انجینئر جاوید اکبر ڈھلوں جنرل سیکرٹری ،عبد العزیز خان سیکرٹری اطلاعات ،نوابزادہ افتخار احمد صدر ڈی جی خان ڈویژن،غلام فرید میرانی جنرل سیکرٹری ،سردار غلام عباس گورچانی سیکرٹری اطلاعات ،ملک نوشیر لنگڑیال ایڈووکیٹ صدر ملتان ڈویژن،ڈاکٹر محمد جاوید صدیقی جنرل سیکرٹری جبکہ محمد سلیم راجہ کو سیکرٹری اطلاعات مقرر کر دیاگیا ۔

متعلقہ عنوان :