وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی شبقدر میں دستی بم حملوں کی شدید مذمت

معصوم انسانی جانوں کے دشمن کسی رحم کے مستحق واقعہ کی فوری تحقیقات کی ہدایت

ہفتہ 20 مئی 2017 21:02

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی شبقدر میں دستی بم حملوں کی شدید مذمت
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 20 مئی2017ء) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پرویزخٹک نے شبقدر میں دستی بم حملوں کی شدید الفاظ میںمذمت کی ہے ۔

(جاری ہے)

انہوں نے واقعہ کی فوری تحقیقات اور شرپسند عناصر کی سرکوبی کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ معصوم انسانی جانوں کے دشمن ، شرپسند عناصر کسی رحم کے مستحق نہیں ،۔ وہ ہفتہ کو جاری کردہ مذمتی میں میں اظہار رہے تھے۔ وزیراعلی نے ہدایت کی کہ زخمیوں کو علاج معالجے کی بہترین سہولیات فراہم کی جائیں ۔انہوںنے متاثرہ خاندانوں سے دلی ہمدردی کا اظہارکیا اورزخمیوں کی جلد صحت یابی کیلئے دُعا بھی کی ۔

متعلقہ عنوان :