آصف زرداری کی حسن روحانی کو دوسری بارایران صدر منتخب ہونے پر مبارکباد

ہفتہ 20 مئی 2017 20:59

آصف زرداری کی حسن روحانی کو دوسری بارایران صدر منتخب ہونے پر مبارکباد
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 20 مئی2017ء) سابق صدر پاکستان اور پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمینٹیرینز کے صدر آصف علی زرداری نے ایران کے صدارتی انتخابات میں حسن روحانی کو دوسری بار صدر منتخب ہونے پر مبارکباد دی ہے۔

(جاری ہے)

ایک پیغام میں سابق صدر نے کہا کہ دوسری مرتبہ انتخابات آپ پر ایران کے عوام کے اعتماد کا مظہر ہے۔ آصف علی زرداری نے اس امید کا اظہار کیا کہ ایران اور پاکستان کے درمیان تعلقات مزید مضبوط اور مستحکم ہوں گے۔

متعلقہ عنوان :