ْلاہور،ڈی جی پنجاب فوڈ اتھارٹی کا کریک ڈائون ،لاہور بروسٹ ، بٹ سوئیٹس کا پروڈکشن یونٹ سیل
ہفتہ 20 مئی 2017 20:39
(جاری ہے)
لاہور بروسٹ کھوکھر چوک کا کچن زائد المعیاد تیل استعمال کرنے پر سیل کر دیا گیا۔
بروسٹ کے لیے تیار کیا گیا چکن خون آلود، کچن میں مکڑی کے جالے اور حشرات کی بہتات پائی گئی۔ بٹ سوئیٹس اینڈ پروڈکشن یونٹ کو کاکروچوں، کیڑوں کی موجودگی پر سیل کر دیا گیا۔سوئیٹس پروڈکشن یونٹ میں ناقص صفائی کے علاوہ اشیاء خوردونوش کی تیاری میں گلے سٹرے اور مضر صحت اجزاء استعمال کے جا رہے تھے اور زائد المعیاد تیل استعمال کیے جا رہے تھے۔ ذاکر تکہ پی آئی اے روڈ کو ٹوٹے فریزر، اشیاء کی ناقص سٹوریج پر 10 ہزار جرمانہ کیا گیا۔ بی ایف سی فاسٹ فوڈ پی آئی اے روڈ ، گورمے سوئیٹس اینڈ بیکرز کو جرمانہ کیا گیا۔ سی بلاک مارکیٹ ماڈل ٹائون میں عبداللہ ملک شاپ کو چھاپے کے دوران ورکرز کا سر نہ ڈھانپنے،دودھ میں مکھیوں کی بھرماراور حفظان صحت کے اصولوںپرعمل نہ کرنے پر جرمانہ اور وارننگ نوٹس جاری اور تیئس کلو دودھ موقع پر ضائع کر دیا گیا۔189۔ایس انڈسٹریل ایریاروہی نالہ پر واقع ریموکسن انٹر پرائزز پر چھاپے کے دوران کھلی نالیاں ،گندی دیواروں،تیل ضائع کرنے کی پالیسی پر عمل نہ کرنے اور حشرات کے خاتمے کے ناقص انتظام کی صورت میںدس ہزار جرمانہ عائد کیا گیا۔آبپارہ ہائوسنگ سوسائٹی میں واہ جی واہ کیٹرز کو کوکنگ ایریا کے لیے بنداحاطے کا انتظام کرنے ،نشتر بازارمیںسٹار سوئٹس اینڈ بیکرزکوگوشت اور ڈیری آئٹمز کو فریزر میں ایک ہی جگہ پر محفوظ کرنے اور ناقص صفائی کے انتظام پر پینتالیس سو جرمانہ اور لائسنس کی تجدید کروانے کی ہدایات جاری کی گئیں۔ کھوکھر سٹاپ پر اعوان آئس فیکٹری کو چار دن کے اندربہتری لانے ،ملتان روڈ پر باباجی قلفی پر وڈکشن یونٹ کو چار د ن کے اندربہتری کے احکامات ،کچا جیل روڈ پر میاں ملک شاپ لائسنس بنوانے کا حتمی نوٹس،شاہدرہ موڑ پر بلال جوس کارنر ،علی بابا اعلیٰ کوالٹی ڈرنک سٹور،میٹرو تک شاپ،چکن کوزی حلیم،باباجلال دین مٹن چکن والے پر معائنہ کے دورا ن صفائی کے انتظامات کو بہتربنانے اورای لائسنس بنوانے کی ہدایات جاری کی گئیں۔مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.