آصف زرداری اسلام آباد سے کراچی روانہ، پیپلزپارٹی پارلیمینٹیرینز کے صدر نے کے پی میں5 روز قیام، عہدیداروں اور کارکنوں سے ملاقاتیں کیں

ہفتہ 20 مئی 2017 23:26

آصف زرداری اسلام آباد سے کراچی روانہ، پیپلزپارٹی پارلیمینٹیرینز ..
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 20 مئی2017ء) سابق صدر پاکستان اور پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمینٹیرینز کے صدر آصف علی زرداری دو ہفتے اسلام آباد میں قیام کرنے کے بعد ہفتہ کی شام کراچی روانہ ہوگئے۔

(جاری ہے)

آصف علی زرداری نے پانچ روز تک کے پی میں بھی قیام کیا اور پارٹی عہدیداروں اور کارکنوں سے ملاقاتیں کیں۔ اسلام آباد میں قیام کے دوران سابق صدر نے مصروف دن گزارے۔ جس کے بعد وہ ہفتہ کی شام کراچی روانہ ہوگئے۔

متعلقہ عنوان :