دور حا ضر کے تقا ضو ں سے نمٹنے کیلئے جد ید نظا م تعلیم اپنا نا وقت کی اہم ضرورت ہے،اسا تذ ہ پر ذ مہ داری عا ئد ہو تی کہ وہ اپنی تہذ یب و کلچر کی حفا ظت کر یں اور طلبا ء کی کردار سا زی کی طر ف خصو صی تو جہ دیں، اسا تذہ معا شر ے سے جہا لت بے را ہ رو ی اور معا شر تی بر ائیو ں کے خا تمہ کے لیے اہم کر دار ادا کر سکتے ہیں

وزیر منصو بندی و تر قی احسن اقبا ل کاگو ر نمنٹ ایلیمنٹری ٹیچر ٹر یننگ کا لج نارووا ل میں سا لا نہ تقر یب تقسیم انعا ما ت سے خطاب

ہفتہ 20 مئی 2017 19:51

دور حا ضر کے تقا ضو ں سے نمٹنے کیلئے جد ید نظا م تعلیم اپنا نا وقت کی ..
نارووال (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 20 مئی2017ء) وفا قی وزیر منصو بندی و تر قی احسن اقبا ل نے کہا ہے کہ دور حا ضر کے تقا ضو ں سے نمٹنے کے لیے جد ید نظا م تعلیم اپنا نا وقت کی اہم ضرورت ہے،اسا تذ ہ پر ذ مہ داری عا ئد ہو تی کہ وہ اپنی تہذ یب و کلچر کی حفا ظت کر یں اور طلبا ء کی کردار سا زی کی طر ف خصو صی تو جہ دیںکیو نکہ وہ معا شر ے میں نما یا ں مقا م رکھتے ہیں، اسا تذہ معا شر ے سے جہا لت بے را ہ رو ی اور معا شر تی بر ائیو ں کے خا تمہ کے لیے اہم کر دار ادا کر سکتے ہیں ۔

وہ ہفتہ کو گو ر نمنٹ ایلیمنٹری ٹیچر ٹر یننگ کا لج نارووا ل میں سا لا نہ تقر یب تقسیم انعا ما ت کے حوا لے سے منعقد ہ تقر یب سے خطاب کررہے تھے ۔ وفا قی وزیر منصو بندی و تر قی نے کہا کہ اچھے اور معیا ر ی تعلیمی انسیٹیو ٹ کا میا ب اسا تذہ اور طلبا ء طا لبا ت کی پہچا ن ہو تے ہیں اور ضلع نارووا ل میں گو ر نمنٹ ایلیمنٹری ٹیچر ٹر یننگ کا لج بھی انہی میں سے ایک کا میا ب ادارہ ہے جہا ں سے اسا تذ ہ تر بیت حا صل کر کے وہ نو جو ا ن نسل کو تعلیم وتر بیت سے رو شنا س کر رہے ہیں ۔

(جاری ہے)

احسن اقبا ل نے کہا کہ نو جو ا ن نسل قو م کا مستقبل اور بیش بہا سر ما یہ ہیںاگر وہ محنت ،لگن اور قو می جذ بے کے سا تھ کو ئی بھی کا م سرا انجا م دیں تو اس کے ثمر ا ت آئند ہ آنے و الی نسل تک حا صل ہو سکتے ہیںاس کے بغیر دنیا بھر کے چیلنجز کا مقا بلہ نہیں کیا جا سکتا لہذا ہمیں ہر صو ر ت تعلیم کے حصو ل کو یقینی بنا نا ہو گا کیو نکہ تعلیم کے بغیر کو ئی معا شر ہ تر قی نہیں کر سکتا۔

پر و فیسر احسن اقبا ل نے کہا کہ طلبا ء اگر خلو ص نیت اور قو می جذبے کے ساتھ کا م کر یں تو ہم اپنے ملک کو دنیا کے تر قی یا فتہ مما لک میں لا سکتے ہیں ۔و فا قی وز یر نے کہا کہ وزیر اعلی پنجا ب محمد شہبا ز شر یف کی خصو صی کا و شوں کی بد و لت کیے جا نے وا لے اقد ا ما ت با لخصو ص تعلیمی شعبو ں میں آئند ہ دس سا لو ں میں ضلع نارووا ل کا شما ر ملک کے بہتر ین اضلا ع میں ہو گا اور ضلع نارووا ل میں طلبا ء و طا لبا ت کو بہتر ین تعلیم کے مو اقع فرا ہم کر نے کے لیے یونیو ر سٹی آف گجرا ت نارووا ل ،یو نیو ر سٹی انجینئر نگ آف ٹیکنا لو جی نارووا ل کیمپس کا قیا م و دیگر جد ید سہو لیا ت کی فرا ہمی بھی اسی سلسلہ کی کڑی ہے ۔

صو با ئی سیکر ٹری ایجو کیشن (سکو لز) ڈا کٹر اللہ بخش ملک نے خطا ب کر تے ہو ئے کہا کہ تعلیم کے بغیر کسی بھی معا شر ے میں تر قی نا ممکن ہے ،کسی بھی شعبے میں کا میا بی کے لیے تعلیم کا کردار سب سے اہم ہے ،تعلیم ہر معا شر ے کی اہم ضرو ر ت ہے اس کے بغیر انسا ن ادھو را ہے اور حکو مت پنجا ب بچو ں میں نصا بی سر گر میو ں کے سا تھ سا تھ غیر نصا بی سر گر میو ں کو پروا ن چڑھا نے کے لیے بھر پور حو صلہ افزا ئی کر رہی ہے تا کہ نئی نسل اپنے اند ر چھپی ہو ئی صلا حتیو ں کو آجا گر کر سکیں اور اس کاتما م تر سہر ا وزیر اعلی محمد شہبا ز شر یف کے سر جا تا ہے اور وزیر اعلی پنجا ب محمد شہبا ز شر یف ہر میدا ن میں نو جو ا ن نسل کی بھر پور حو صلہ افزا ئی کر ر ہے ہیں۔

پر نسپل کا لج پر و فیسر ڈا کٹر محمو د احمد کا وش نے سپا س نا مہ پیش کرتے ہوئے مہما نا ن خصو صی کو کا لج کی تار یخ اور اس کو در پیش مسا ئل کے بار ے تفصیل سے آ گا ہ کیا جس پر وفا قی وزیر احسن اقبا ل اورصوبا ئی سیکر ٹر ی سکو لز پنجا ب نے کا لج کو در پیش مسا ئل کو حل کر نے کی یقین دہا نی کر ا ئی۔ اس مو قع پر پر وفیسر احسن اقبا ل ، صو با ئی سیکر ٹر ی سکو لز اللہ بخش ملک ،ڈپٹی کمشنر رفا قت علی نسو ا ٓ نہ اور ارا کین اسمبلی خوا جہ محمد وسیم بٹ نے نما یا ں پو ز یشن ہو لڈر ٹیچر و اسا تذہ میں انعا ما ت تقسیم کیے ۔بعد ازا ں وفا قی وزیر احسن اقبا ل اور صو با ئی سیکر ٹر ی ایجو کیشن نے کا لج میں ما ڈ ل ٹیچر رو م کا افتتا ح بھی کیا ۔

متعلقہ عنوان :