بانی متحدہ ریڈوارنٹ،وزارت داخلہ کا آئندہ ماہ انٹرپول کونیامراسلہ بھیجنے کافیصلہ

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ ہفتہ 20 مئی 2017 19:07

بانی متحدہ ریڈوارنٹ،وزارت داخلہ کا آئندہ ماہ انٹرپول کونیامراسلہ ..
اسلام آباد(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔آئی پی اے۔20مئی2017ء) : وزارت داخلہ نے بانی ایم کیوایم کے ریڈوارنٹ کیلئے آئندہ ماہ انٹرپول کونیامراسلہ بھیجنے کافیصلہ کرلیا،نئے مراسلے میں انٹرپول کے اعتراضات دورکیے جائیں گے۔

(جاری ہے)

میڈیارپورٹس کے مطابق وزارت داخلہ کی جانب سے ایم کیوایم لندن کی رجسٹریشن روکنے کیلئے قانونی راستہ استعمال کیاجائیگا۔جبکہ رجسٹریشن کی صورت میں سپریم کورٹ میں ریفرنس دائرکرنے پرغورکیاجائیگا۔

متعلقہ عنوان :