قائداعظم یونیورسٹی:دوطلبہ گروپوں میں تصادم ،پتھراؤاورڈنڈوں سےمتعددطلباءزخمی
پولیس کی طرف سے آنسوگیس کی شیلنگ،فائرنگ کرنیوالے طلباء گرفتار،رینجرزاورقیدیوں کی وین طلب کرلی گئی۔میڈیارپورٹس
ثنااللہ ناگرہ ہفتہ 20 مئی 2017 19:00
(جاری ہے)
میڈیارپورٹس کے مطابق قائداعظم یونیورسٹی اسلام آبادمیں ایک ہفتہ قبل دوطلباء تنظیموں میں جھگڑاہواتھا،بدلہ لینے کیلئے آج پھر ایک دوسرے پرحملہ کردیاگیا۔
پولیس پہنچی تومشتعل طلباء نے پتھراؤشروع کردیا۔طلباء نے مخالف گروپوں پرفائرنگ بھی کی۔طلباء تصادم کے دوران ڈنڈے لگنے سے ایک درجن سے زائدطلبہ زخمی ہوگئے ہیں۔زخمیوں کوپولی کلینک ہسپتال منتقل کردیاگیاہے۔کشیدہ صورتحال کوکنٹرول کرنے کیلئے رینجرزاور قیدیوں کی وین کوبھی طلب کرلی گئی ہے۔پولیس نے طلباء کومنتشرکرنے کیلئے آنسوگیس کی شیلنگ بھی کی۔مزید اہم خبریں
-
21 اپریل کو آنے والا رزلٹ عمران خان اور شاہ محمودقریشی کی رہائی کا آرڈر ہو گا،زین قریشی
-
فواد چوہدری کو مزید 4 مقدمات میں ریلیف مل گیا
-
ضمنی الیکشن کے دوران موبائل اور انٹرنیٹ سروس بند رہنے کا امکان
-
وزیرخزانہ کی ورلڈ بینک کے علاقائی نائب صدر برائے جنوبی ایشیا مسٹر مارٹن رائزر سے ملاقات
-
ضمنی الیکشن کے دوران دفعہ 144 کا نفاذ عدالت میں چیلنج
-
نارووال میں نوجوان کی ہلاکت پر پنجاب حکومت نے وضاحتی بیان جاری کر دیا
-
ضمنی انتخابات، پنجاب میں پولنگ کے سامان کی ترسیل کی کوریج پر پابندی عائد
-
عمران خان نے پیغام دیا ہے21اپریل کو ووٹ کی حفاظت کریں،علیمہ خان
-
طویل عرصے بعد پی ٹی آئی لاہور اور پنجاب کے دیگر شہروں میں جلسے کرنے میں کامیاب
-
گندم کٹائی مہم کا افتتاح، مریم نواز نے گندم کی کچی فصل ہی کاٹ دی
-
اپوزیشن کا آصفہ بھٹو کی حلف برداری پر شور شرابے سے لگتا یہ ایک نہتی لڑکی سے خوفزدہ ہیں
-
وزیراعظم کی افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کی آڑ میں اسمگلنگ میں ملوث افسران کو عہدے سے فوراً ہٹانے اور محکمانہ کارروائی کرنے کی ہدایت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.