سابق ایم پی اے حاجی مقبول فتیانہ کا پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان

muhammad ali محمد علی ہفتہ 20 مئی 2017 18:54

سابق ایم پی اے حاجی مقبول فتیانہ کا پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان
اسلام آباد (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔20مئی2017ء) سابق ایم پی اے حاجی مقبول فتیانہ نے پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق صڈر اور پیپلز پارٹی کے شریک چئیرمین آصف زرداری سے سابق ایم پی اے مقبول فتیانہ اور مسز فردوس فتیانہ کی ملاقات ہوئی ہے۔

(جاری ہے)

ملاقات کے دوران سابق ایم پی اے حاجی مقبول فتیانہ نے آصف زرداری کی قیادت پر اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان کیا۔