رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کیلئی مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس 26 مئی ہو گا

ہفتہ 20 مئی 2017 18:21

رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کیلئی مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس 26 ..
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 مئی2017ء) مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس رمضان المبارک 1438 ہجری کا چاند دیکھنے کیلئے 26 مئی (29 شعبان 1438 ہجری) کی شام وزارت مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی کی عمارت میں ہو گا۔

(جاری ہے)

مرکزی رویت ہلال کمیٹی چاند کی رویت سے متعلق اعلان کرے گی۔ دریں اثناء ضلعی اور زونل رویت ہلال کمیٹیوں کے اجلاس بھی اپنے متعلقہ صدر دفاتر میں بیک وقت منعقد ہوں گے۔