چڑیا گھر میں سوزی کی ہلاکت کے معاملے پر تحریک التواء کار جمع

ہفتہ 20 مئی 2017 18:04

چڑیا گھر میں سوزی کی ہلاکت کے معاملے پر تحریک التواء کار جمع
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 20 مئی2017ء) چڑیا گھر میں سوزی کی ہلاکت کے معاملے پر پی ٹی آئی کے رہنما سبطین خان نے تحریک التواء کار جمع کروا دی ہے، تحریک التوائے کار کے متن کے مطابق سوزی چڑیا گھر کو کما کر دیتی تھی لیکن وہ خود بھوکی رہتی تھی جبکہ چڑیا گھر میں سوزی ہتھنی کی مناسب دیکھ بھال نہیں کی گئی جس کی وجہ سے اس کی موت ہوئی ہے۔ (علی)

متعلقہ عنوان :