وزیراعظم محمدنوازشریف کا رکن قومی اسمبلی عبدالرحیم مندوخیل کے انتقال پر گہرے دکھ اورافسوس کا اظہار

ہفتہ 20 مئی 2017 17:04

وزیراعظم محمدنوازشریف کا رکن قومی اسمبلی عبدالرحیم مندوخیل کے انتقال ..
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 مئی2017ء) وزیراعظم محمدنوازشریف نے رکن قومی اسمبلی عبدالرحیم مندوخیل کے انتقال پر گہرے دکھ اورافسوس کا اظہارکیاہے۔

(جاری ہے)

ہفتہ کویہاں جاری بیان میں وزیراعظم نے عبدالرحیم مندوخیل کے انتقال پر تعزیت کا اظہارکیاہے۔وزیراعظم نے مرحوم کے ایصال ثواب کیلئے دعا بھی کی۔