مہران مری، براہمداغ بگٹی اورہربیار مری نے بھارتی شہریت کے لیے درخواست دے دی۔ مبشر لقمان
سمیرا فقیرحسین ہفتہ 20 مئی 2017 16:28
(جاری ہے)
مبشر لقمان نے انکشاف کیا کہ بھارتی خفیہ ایجنسی را نے ان کو یہ ٹاسک دیا کہ آپ کسی طرح بھارتی شہری کلبھوشن یادیو کو پاکستان سے چھُڑوا لاؤ تو فوری طور پر بھارتی شہریت دے دی جائے گی۔
مبشر لقمان کا کہنا تھا کہ امریکن فرینڈز آف بلوچستان ، جو کہ ایک خود ساختہ این جی او ہے، اس کے ذریعے اب یہ تینوں عالمی عدالت میں اپیل دائر کرنے لگے ہیں کہ کلبھوشن یادیو کو رہا کیا جائے۔ انہوں نے مزید کیا بتایا آپ بھی دیکھیں:متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
امریکی محکمہ خارجہ نے دنیا بھر میں انسانی حقوق کی صورتِ حال پر سالانہ رپورٹ جاری کر دی
-
ایرانی میزائلوں نے کس طرح اسرائیلی کثیر الجہتی، مربوط خودکار فضائی دفاعی نظام کے حصار کو کیسے توڑا؟ حملہ کتنا کامیاب رہا سیٹلائٹ تصاویر سے جائزہ
-
ٹک ٹاک کی نئی ایپ پر یورپی یونین کا کمپنی کو الٹی میٹم
-
شوہر نے پیسے نہ دینے پر بیوی کی ناک اور کان کاٹ دیئے
-
شہریوں کو آئین و قانون کے تحت دستیاب سہولیات سے روگردانی نہیں ، لاپتہ افراد کے مسئلہ کا سیاسی حل بھی نکالناہو گا، سینیٹر اعظم نذیر تارڑ
-
علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کی تاریخ میں پہلی خاتون وائس چانسلر
-
بشریٰ بی بی کی تشویشناک حد تک بگڑتی صحت سنجیدگی کی متقاضی ہے، چیئرمین پی ٹی آئی
-
پاکستان چھوڑنے والے غیرقانونی افغانیوں کی تعداد 5لاکھ 42ہزار سے متجاوز
-
اٹک ،پب جی گیم نے دوست کے ہاتھوں دوست کا قتل کروا دیا،ملزم گرفتار
-
بشریٰ بی بی مکمل فٹ قرار، طبی رپورٹ اعلیٰ حکام کو ارسال
-
پاکستان کو 1.1 ارب ڈالرقسط کی منظوری کیلئے آئی ایم ایف بورڈ اجلاس 29 اپریل کو ہوگا
-
جون تک زرمبادلہ کے ذخائر9 سے 10 ارب ڈالرتک پہنچ جائیں گے، محمد اورنگزیب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.