دوسری شادی کے خواہشمند مولوی صاحب کی ایک نظم کے سوشل میڈیا پر چرچے

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین ہفتہ 20 مئی 2017 16:10

دوسری شادی کے خواہشمند مولوی صاحب کی ایک نظم کے سوشل میڈیا پر چرچے
لاہور (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 20 مئی 2017ء) : سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بُک پر ایک مولوی صاحب کی ویڈیو وائرل ہوئی۔ اس ویڈیو میں مولوی صاحب نے اپنے کنوارے پن پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے دوسری شادی کی خواہش کا اظہار کیا۔

(جاری ہے)

اس ویڈیو کی خاص بات یہ ہے کہ ان مولوی صاحب نے دوسری شادی کی خواہش ایک نظم گا کر کیا جس سے سوشل میڈیا صارفین کافی محظوظ ہوئے اور ان کے ٹیلنٹ کی داد دی۔مولوی صاحب کا کہنا تھا کہ اگر ایک مرتبہ سہرا باندھ لیا ہے تو ایسا دوسری مرتبہ کیونکر نہیں ہو سکتا۔ مولوی صاحب کی آواز بھی ان کی تخلیق کردہ دلچسپ نظم آپ بھی ملاحظہ کیجئیے:

متعلقہ عنوان :