پاکستان کی معاشی ترقی کی شرح 9سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی‘پنجاب کی کارکردگی مثالی رہی ،دیگر صوبے بھی تقلید کریں

ورلڈبینک نے اپنی رپورٹ میں پنجاب حکومت کے اقدامات کو مثالی قرار یدیا

ہفتہ 20 مئی 2017 16:31

پاکستان کی معاشی ترقی کی شرح 9سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی‘پنجاب ..
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 20 مئی2017ء) ورلڈبینک نے اپنی رپورٹ میں پنجاب حکومت کے اقدامات کو مثالی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کی معاشی ترقی کی شرح 9سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی‘پنجاب کی کارکردگی مثالی رہی ،دیگر صوبے بھی تقلید کریں،ہفتہ کو والڈبینک کی ایک رپورٹ میں پنجاب حکومت کی کارکردگی کو پہترین قرار دے دیا گیا ۔

(جاری ہے)

رپورٹ کے مطابق پنجاب حکومت نوجوانوں کے لئے مثالی اقدامات اٹھائے اور ٹیکس وصولیوں کے نظام میں اصلاحات لائی گئیں ۔پاکستان کی معاشی ترقی 9سال کی بلند ترین سطح پر آگئیں ۔رواں مالی سال ملکی معاشی ترقی5 اعشاریہ 2فیصد پر آگئی ۔اور مجموعی پیداوار 5.5ہونیکا امکان ہے جبکہ 2018-19میں معاشی ترقی 5.8فیصد رہنے کی توقع ہے ۔

متعلقہ عنوان :