کلبھوشن کے معاملے پر عمران خان اور خورشید شاہ کے بیانات شرمناک ہیں‘جلسوں میں گالیاں اور لمبی لمبی چھوڑنے سے تبدیلی نہیں آتی‘سندھ اور خیبر پختونخوا کے حکمران نااہل ہیں‘تبدیلی الزامات لگانے سے نہیں‘رات بھر جاگ کر ملکی خدمت کرنے سے آتی ہے‘وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کا لاہور میں تقریب سے خطاب
ہفتہ 20 مئی 2017 16:28
(جاری ہے)
انہوں نے مخالفین پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا کہ کلبھوشن معاملے پر عمران خان اور خورشید شاہ کے بیانات شرمناک ہیں،سندھ اور خیبر پختونخوا کے حکمران نااہل ہیں،گالیاں دینے والوں کا دباؤ قبول کرنا افسوسناک ہے،کچھ لوگوں نے بڑا زور لگایا کہ مدت سے پہلے ہماری حکومت ٹوٹ جائے مگر تمام سازشوں کے باجود 4 سال نکل گئے،ایک سال بھی نکل جائے گا۔
سعد رفیق نے کہا کہ عوام کی خدمت کے منصوبوں کی تکمیل جاری ہے۔ انہوں نے کہا کہ سی پیک کا عظیم منصوبہ ن لیگ کی حکومت لے کر آئی ہے۔انہوں نے کہا کہ مخالفین جتنامرضی زور لگا لیں سڑکیں بھی بنائیں گے اور بسیں بھی چلتی رہیں گیمتعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے نئے پیکیج کی درخواست منظور کر لی
-
بشری بی بی کی تمام میڈیکل رپورٹس کلیئر قرار دے دی گئی ہیں، عظمیٰ بخاری
-
پی ٹی اے کا ضمنی الیکشن کے دوران موبائل فون اور انٹرنیٹ سروس معطل رکھنے کا اعلان
-
ہتھیارکنٹرول کے دعویدارخود کئی ممالک کو ملٹری ٹیکنالوجی فراہمی میں استثنیٰ دے چکے ہیں، پاکستان
-
دھاندلی کیخلاف بلوچستان کی سرزمین سے اٹھی تحریک ملک بھرمیں جائے گی
-
بتاؤ بلوچستان اسمبلی 80ارب روپے میں خریدی یا 100ارب روپے میں خریدی گئی؟
-
اطلاعات ہیں کہ آراوز سے بلینک فارم 45پر دستخط لے لئے گئے ہیں
-
وزیرداخلہ سے ایرانی سفیر کی ملاقات، صدررئیسی کے دورے سے متعلق تبادلہ خیال
-
بانی پی ٹی آئی کا چیف جسٹس سپریم کورٹ فائزعیسی کے نام خط
-
ایک باپردہ گھریلو خاتون کو بیگناہ پابند سلاسل رکھا گیا ہے
-
ایکسپورٹ کنٹرول کے سیاسی استعمال کو مسترد کرتے ہیں، پاکستان کا امریکی اقدام پر ردعمل
-
دبئی میں سیلابی صورتحال کی وجہ مصنوعی بارش؟
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.